سجھانا کے معنی
سجھانا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سجھا + ُ نا }
تفصیلات
iسنسکرت زبان سے ماخوذ فعل متعدی |سجانا| کا ایک اصلاً |سجھانا| بنا۔ اردو میں بطور فعل استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٧٨٤ء سے "سحر البیان" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["آگاہ کرنا","رنگت بادامی ہونا","سُوجھنا کا","ظاہر کرنا","نامعلوم بات سے آگاہ کرنا","نیچ اونچ سمجھانا"]
اسم
فعل متعدی
سجھانا کے معنی
ثابت ہوا ہے تین گنا مجھ سے تو دلیر تو نے سجھا دیا مجھے میری سمجھ کا پھیر (١٩٨٤ء، قہر عشق (ترجمہ)، ٣٩٧)
"خود پڑھ کر سنانے اور دوسروں کی غلطیاں یا کمزوریاں سجھانے کو بارہا جی چاہا۔" (١٩٨٧ء، حیات مستعار، ٢٤)
"میرے بچے نے روتے روتے آنکھیں سجھالیں۔" (١٩٣١ء، سیدہ کا لال، ٢١٩)
سجھانا english meaning
To cause to perceive or understandto showpoint outcause to understanddrive (something) home (to)hint atmake (someone) see the point in (somthing)