سجی کا نمک کے معنی
سجی کا نمک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سَجی + کا + نَمَک }
تفصیلات
١ - سجی سے بنایا جانے والا نمک جو اس طرح تیار کیا جاتا ہے کہ سجی ایک پائے اور چونا ایک سیر دونوں کو دس سیر پانی میں بھگو دیں، دو تین روز کے بعد مقطر کرکے پانی کو اس قدر کہ نصف رہ جائے جوش دیں پھر سرد کرکے دوسرے روز پھر اسی طرح کریں تمام پانی جل جائے گا اور نمک رہ جائے گا۔
[""]
اسم
اسم نکرہ