سحر آگیں کے معنی

سحر آگیں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سِحْر (کسرہ س مجہول) + آ + گِیں }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |سحر| کے بعد |آگیں| بطور لاحقۂ صفت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨٣٨ء سے "گلزار نسیم" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["پُر افسوں","پُر سحر","جادو بھرا","جادو سے بھرا ہوا","دل کش"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

سحر آگیں کے معنی

١ - جادو سے بھرا ہوا، سحر کر دینے والی کیفیت سے معمور۔

"فضا جلالوی مرحوم سحر آگیں لحن کے حامل تھے۔" (١٩٨٨ء، جنگ، کراچی، ٩ستمبر، ٣)

سحر آگیں english meaning

(Plural) Number of times [A ~ SIGN. کر]