سحر انگیز کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Sehr-angez meanings and details

سحر انگیز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سِحْر (کسرہ س مجہول) + اَن (ن غنہ) + گیز (ی مجہول) }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |سحر| کے ساتھ فارسی مصدر |انگیختن| سے مشتق صیغۂ امر |انگیز| لگا کر مرکب |سحر انگیز| بنا۔ اردو میں بطور اسم صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٣ء کو "کاروان زندگی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

سحر انگیز کے معنی

١ - پرکشش، متاثر کرنے والا۔

"میں مصر گیا، وہاں میرے لیے کوئی شخصیت نئی، سحر انگیز اور مرعوب کن نہ تھی۔" (١٩٨٣ء، کاروان زندگی، ١٤٨)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!