سحر دم کے معنی

سحر دم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سَحَر (فتحہ س مجہول) + دَم }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |سحر| کے ساتھ فارسی زبان سے ماخوذ اسم |دم| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨٢٧ء سے "دیوان شاداں" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["علی الصبح"]

اسم

متعلق فعل

سحر دم کے معنی

١ - صبح کے وقت، صبح ہی صبح، علی الصباح، گجر دم۔

"سحر دم، فضا میں شیطانی قہقہہ بلند ہوتا ہے اور تیز ہوائیں چلنے لگتی ہیں۔" (١٩٨٤ء، سمندر، ٦٨)

سحر دم english meaning

abodecentre (of)house

شاعری

  • مُرغان باغ سے نہ ہوئی میری دم کشی
    نالے کو سُن کے وقت سحر دم ہی کھارہے