سحر سامری کے معنی

سحر سامری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

m["وہ جادو جس کے ذریعے سامری نے گوسالے کو گویا کیا تھا بعض لوگ کہتے ہیں کہ اسے حضرت جبریل علیہ السلام کے قدم کی مٹی مل گئی تھی جو اس نے گوسالے پر ڈالی تو اس نے آواز نکالی","وہ جادو جوسامری جادو گر کو معلوم تھا اور اس کے وسیلہ سے اس نے حضرت جبرئیل علیہ السلام کو پہچان کر منہ سے بولتا سونے چاندی کا گو سالہ بنایا تھا"]

سحر سامری english meaning

["tear to pieces [P]"]