سخت مزاجی کے معنی

سخت مزاجی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سَخْت + مِزا + جی }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت |سخت| کے ساتھ عربی زبان سے ماخوذ اسم |مزاج| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩١٤ء سے "شبلی، مقالات شبلی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["تند خوئی","تند مزاجی","تیز مزاجی","درشت خوئی","درشت مزاجی","غصہ وری","غصیلا پن","گرم مزاجی"]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

سخت مزاجی کے معنی

١ - تند خوئی، تیز مزاجی۔

"حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ باوجود تصلب اور سخت مزاجی کے ہنس پڑے۔" (١٩١٤ء، شبلی، مقالات شبلی، ٤:٥)

سخت مزاجی english meaning

AcrimonyIrascibility

Related Words of "سخت مزاجی":