سدابہار کے معنی
سدابہار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سَدا + بَہار }
تفصیلات
iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم |سدا| کے ساتھ فارسی کے اسم |بہار| لگانے سے مرکب |سدابہار| بنا۔ اردو میں بطور اسم صفت اور گاہے اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٣٢ء کو "اسلامی فن تعمیر" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی, اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
سدابہار کے معنی
["١ - ہمیشہ ہرا بھرا اور سرسبز رہنے والا درخت، جو ہر فصل میں پھلے پھولے، ہمیشہ پھول لانے والا پودا۔","٢ - ہمیشہ شگفتہ رہنے والا پھول، پھول جو ہر فصل میں پھولے۔","٣ - [ مجازا ] ہمیشہ جوان دکھائی دینے والا شخص، ہمیشہ حسین و دلکش نظر آنے والا، ہر وقت خوش باش اور شگفتہ مزاج رہنے والا۔"]
["\"یہ سدا بہار درخت ہیں، یہ بہت لمبے قد کے ہوتے ہیں، یہ اپنے پتے نہیں گراتے بلکہ سردی کا ڈٹ کر مقابلہ کرتے ہیں۔\" (١٩٦٤ء، رفیق طبعی جغرافیہ، ٤٨٥)","\"بچوں کی شہادت کے سدابہار پھول میری چھاتی پر ہوں گے۔\" (١٩١٢ء، شہید مغرب، ٤٣)","\"اب اس نے انشورنس کمپنی والے منیجر کو چھوڑ دیا ہے، مگر بھئی کیا سدابہار عورت ہے۔\" (١٩٥٢ء، تیسرا آدمی، ٢١٧)"]
["١ - ایک گھاس کا نام جو ہمیشہ سبز رہتی ہے۔ (نوراللغات)"]