سر بالیں کے معنی
سر بالیں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سَرے + با + لِیں }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |سر| کے بعد کسرہ اضافت لگا کر فارسی ہی سے ماخوذ اسم |بالیں| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨٧٨ء کو "گلزار داغ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m[]
اسم
متعلق فعل
سر بالیں کے معنی
١ - سرہانے
روتی ہے بیکسی سر بالیں کھڑی ہوئی تربت پہ کسمپرسی کا عالم ہے نوحہ خواں (١٩٢١ء، مطلع انوار، ٨١)
سر بالیں english meaning
let it be anybodyno matterwhat it is [P ~ کس kas]