سراغ رساں کے معنی

سراغ رساں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سُراغ + رَساں }

تفصیلات

iفارسی زبان میں اسم |سراغ| کے ساتھ فارسی مصدر |رسیدن| سے مشتق اسم |رساں| بطور لاحقۂ فاعلی لگانے سے مرکب |سراغ رساں| بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٢ء کو "اصول سراغ رساں" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["پتا لگانے والا","قدم شناس"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

سراغ رساں کے معنی

١ - جستجو کر کے پتا لگانے والا، نشان قدم یا آثار سے حقیقت دریافت کر لینے والا، کھوجیا۔

"اس لیے یہ طے ہوا کہ ایک ایمبولینس کی گاڑی کے ساتھ ایک سراغ رساں بھی ہو۔" (١٩٨٧ء، افکار، کراچی، اگست، ٨٧)

سراغ رساں کے مترادف

کھوجی

تھانگی, کھوجیا

Related Words of "سراغ رساں":