سربرآوردہ کے معنی

سربرآوردہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سَر + بَر + آ + وُر + دَہ }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |سر| کے ساتھ |برآوردن| مصدر سے مشتق حالیہ تمام |برآوردہ| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨٥٧ء سے "دیوان ذوق" میں مستعمل ملتا ہے۔, m[]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

سربرآوردہ کے معنی

١ - سر دار، افسر، ممتاز، معزز۔

"سر برآوردہ مسلمان اکابرین کو اکٹھا کرکے اس بارے میں . متفقہ فیصلہ لیا جائے۔" (١٩٨٧ء، شہاب نامہ، ٣٦٠)

٢ - مشہور، خاص۔

"اگن روک سقفوں کے جو سر برآوردہ طریقے ہیں۔" (١٩٤١ء، تعمیروں کا نظریہ اور تجویز، ٦٩١:٢)

Related Words of "سربرآوردہ":