سربسجدہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word sar-basajdah meanings and details

سربسجدہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سَر + بَسَج + دَہ }

تفصیلات

iفارسی زبان میں اسم |سر| کے بعد |ب| بطور حرف جار لگا کر عربی زبان سے ماخوذ اسم |سجدہ| لگانے سے مرکب |سربسجدہ| بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم صفت اور گاہے بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٢٤ء، کو "بانگِ درا" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

سربسجدہ کے معنی

١ - سجدے میں جھکا ہوا سر، سجدے میں سر جھکانے والا، سجدے میں سر جھکائے۔

 بصد عجز کہتا ہوں میں سربسجدہ جب آتی ہے باد سحر سنسناتی١٩٣٠ء، اردو گلستان، ٧٣

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!