سرد خون حیوانات کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word sard-khoon haiwanaat meanings and details

سرد خون حیوانات کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سَرْد + خُون + حَے (ی لین) + وا + نات }

تفصیلات

١ - (حیوانات) سرد خون والے، مچھلی اور رینگنے والے کیڑے جن کے جسم کی حرارت ارد گرد کے حالات کے لحاظ سے گھٹتی بڑھتی رہتی ہے۔ مثلاً جب یہ پانی میں رہتے ہیں تو ان کے جسم کی حرارت کے مطابق ہوتی ہے اور جب یہ زمین پر آتے ہیں تو حرارت کے مطابق ہوتی ہے اور جب یہ زمین پر آتے ہیں تو حرارت زمین کی مانند ہو جاتی ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

سرد خون حیوانات کے معنی

١ - (حیوانات) سرد خون والے، مچھلی اور رینگنے والے کیڑے جن کے جسم کی حرارت ارد گرد کے حالات کے لحاظ سے گھٹتی بڑھتی رہتی ہے۔ مثلاً جب یہ پانی میں رہتے ہیں تو ان کے جسم کی حرارت کے مطابق ہوتی ہے اور جب یہ زمین پر آتے ہیں تو حرارت کے مطابق ہوتی ہے اور جب یہ زمین پر آتے ہیں تو حرارت زمین کی مانند ہو جاتی ہے۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!