سرد نور کے معنی

سرد نور کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سَرْد + نُور }

تفصیلات

١ - (سائنس) فاسفوریت، ایسی روشنی یا شعاع جو پتھر اور دوسری اشیا میں اسی وقت پیدا ہوتی ہے جب اس پر شعاع بیزی کی جاتی ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ