سرسام کے معنی
سرسام کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سَر + سام }
تفصیلات
١ - (طب) ورم دماغ کا مرض جس میں شدت کا بخار ہوتا ہے اور ایک مریض واہی تباہی بکنے لگتا ہے، اس مرض میں دماغ کے ایک یا دونوں پردوں یا صرف جو ہر دماغ میں ورم ہو جاتا ہے۔, m["ایک بیماری جس میں سر میں زخم ہوجاتا ہے","درم دماغ ایک مرض کا نام ہے کہ جس کے سبب دماغ میں ورم ہوکر خلل دماغ ہوجاتا اور آدمی آپے سے باہر ہوکر واہی تباہی بکنے یا بہکنے لگتا ہے یہ لفظ سر بمعنی دماغ یا راس اور سام بمعنی درم سے مُرکب ہے"]
اسم
اسم کیفیت
سرسام کے معنی
١ - (طب) ورم دماغ کا مرض جس میں شدت کا بخار ہوتا ہے اور ایک مریض واہی تباہی بکنے لگتا ہے، اس مرض میں دماغ کے ایک یا دونوں پردوں یا صرف جو ہر دماغ میں ورم ہو جاتا ہے۔
سرسام english meaning
a cock or old man
شاعری
- نزلے میں مرچیں کھائیں تو سرسام تو گیا
لیکن ان مرچوں کی کرامت سے اطام ہو گیا