سرمایۂ حیات کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word sarmaya-e-hayat meanings and details

سرمایۂ حیات کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سَر + ما + یَہ + اے + حَیات }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |سرمایہ| کے آخر پر ہمزۂ اضافت لگانے کے بعد عربی سے مشتق اسم |حیات| لگانے سے مرکب |سرمایۂ حیات| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٦ء کو"قومی زبان" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

سرمایۂ حیات کے معنی

١ - زندگی کی کمائی، تمام عمر کی کاوش کا حاصل۔

"منٹو کے یہ تصورات اس کا سرمایۂ حیات تھے۔" (١٩٨٦ء، قومی زبان، کراچی، جنوری، ٥٢)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!