سرو آزاد کے معنی

سرو آزاد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

m["ایک قسم کا سرو جو بالکل سیدھا ہوتا ہے اور اس میں کجی نہیں ہوتی ۔ بعض کا خیال ہے کہ اس میں پھل بھی نہیں لگتا مگر یہ غلط ہے","وہ یک شاخ یا سیدھا سرد جس کی شاخیں نہایت سُدھ ہوں اور کبھی پھل نہ لائے بلکہ ہمیشہ سرسبز رہے"]