سرونٹ کے معنی
سرونٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سَر + وِنْٹ (کسرہ مجہول و، ن غنہ) }
تفصیلات
iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٧٨ء میں "کار جہاں دراز ہے" میں مستعمل ملتا ہے۔
["Servant "," سَرْوِنْٹ"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع استثنائی : سَرْوِنْٹْس[سَر + وِنْٹْس (کسرہ مجہول، ن غنہ)]
- جمع غیر ندائی : سَرْوِنْٹوں[سَر + وِن (کسرہ مجہول) (ن غنہ) + ٹوں (و مجہول)]
سرونٹ کے معنی
١ - ملازم، خدمت گار۔
"اجنبی نے جھک کر لمبا سلام کیا اور کہاں حضور سنا ہے آپ کے ہاں سرونٹ کی جگہ خالی ہے۔" (١٩٧٨ء، کار جہاں دراز ہے، ٣٣٩:١)
سرونٹ کے جملے اور مرکبات
سرونٹ کوارٹر
سرونٹ english meaning
["Servant"]