سروکار کے معنی
سروکار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سرو (و مجہول) + کار }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |سر| کے بعد |و| بطور حرف عطف لگا کر فارسی ہی سے ماخوذ اسم |کار| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٧٨٠ء سے "کلیات سودا" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ربط و ضبط","میل ملاپ","کام کاج"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
سروکار کے معنی
١ - واسطہ، تعلق، غرض۔
"ان لوگوں کو اس کے بچ نکلنے سے غرض نہ تھی بلکہ اس کی قربانی سے بھی کوئی سروکار نہ تھا۔" (١٩٨٦ء، حصار، ٨٠)
٢ - کاروبار، معاملہ، کام۔
"کس غرض سے آئے ہو کیا سروکار ہے۔" (١٩٠١ء، الف لیلہ، سرشار، ٤١)
سروکار english meaning
being base-bornmeanness