سرکار دو عالم کے معنی
سرکار دو عالم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سَر + کا + رے + دو (و مجہول) + عا + لَم }
تفصیلات
iفارسی زبان میں اسم |سرکار| کے آخر پر کسرہ اضافت لگا کر فارسی عدد |دو| اور عربی اسم |عالم| پر مشتمل مرکب |دوعالم| بطور مضاف لگانے سے مرکب اضافی |سرکار دو عالم| بنا۔ ١٩٢٩ء کو "آمنہ کا لال" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
سرکار دو عالم کے معنی
١ - [ کنایۃ ] دونوں جہانوں کا سردار، حضور صلی اللہ علیہ وسلم۔
عشق سرکار دو عالم ہے اگر کفر تو پھر خود کو کچھ اور نہ کافر کے علاوہ لکھوں (١٩٨٤ء، میرے آقا، ٢٤)
سرکار دو عالم english meaning
["lord or both the worlds meaning Holy Prophet (P.B.U.H)"]