سرکاری بولی کے معنی
سرکاری بولی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سَر + کا + ری + بو (و مجہول) + لی }
تفصیلات
١ - وہ قیمت جو حکومت کی طرف سے کسی نیلام کرنے والی چیز کی مقرر کی گئی ہو، یہ قیمت کم سے کم ہوتی ہے پھر خواہش مند اس میں اضافہ کرتے ہیں۔
[""]
اسم
اسم نکرہ