سرکلر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word circular meanings and details

سرکلر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سَر + کُلَر }

تفصیلات

iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨٨٧ء سے "مکتوبات حالی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["گشتی چٹھی یا حکم","وہ حکم جس میں ہدایتیں لکھ کر جا بجا بھیجی جائیں"]

Circular سَرْکُلَر

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

سرکلر کے معنی

١ - گشتی حکم نامہ، مراسلہ جو متعلقہ دفاتر یا افراد کو جاری کیا جائے۔

"سرکلر میں کہا گیا ہے بعض دفاتر میں اردو کا کافی وسیع استعمال کیا جا رہا ہے۔" (١٩٨٨ء، اردو نامہ، جون، ٢٥)

سرکلر or circular english Translation

why should (he. etc.) ?

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!