سرکلر اسکول کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word circular school meanings and details

سرکلر اسکول کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سَر + کُلَر + اِس + کُول }

تفصیلات

١ - (تعلیم) گشتی اسکول، ایسا اسکول جس میں ہفتہ وار سبق دینے کی غرض سے ایک ہوشیار ماسٹر دیہاتی مدارس میں دورہ کرتا تھا، وہ اسکول جس کے اساتذہ دیہاتی مدارس کا ہفتہ وار دورہ کرکے طلبہ کو نئے طرز تعلیم سے روشناس کراتے تھے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

سرکلر اسکول کے معنی

١ - (تعلیم) گشتی اسکول، ایسا اسکول جس میں ہفتہ وار سبق دینے کی غرض سے ایک ہوشیار ماسٹر دیہاتی مدارس میں دورہ کرتا تھا، وہ اسکول جس کے اساتذہ دیہاتی مدارس کا ہفتہ وار دورہ کرکے طلبہ کو نئے طرز تعلیم سے روشناس کراتے تھے۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!