سری پائے کے معنی

سری پائے کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سِری + پا + اے }

تفصیلات

iپراکرت زبان سے ماخوذ اسم |سری| کے ساتھ فارسی اسم |پایہ| کی جمع |پائے| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨٩٠ء سے "طلسم ہوشربا" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بھیڑ بکری وغیرہ کے سر اور چاروں پاؤں جو پکائے جاتے ہیں","کلّہ مع پا","کلّے پائے"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - جمع )

سری پائے کے معنی

١ - ذبح کیے جانور کا سر، کلہ اور پائے نیز اس کا سالن۔

"سری پائے صاف کر کے ٹکڑے کر لیں۔" (١٩٨٥ء، سعدیہ کا دسترخوان، ١٤٢)

سری پائے english meaning

maidenhood