سریش ماہی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Suresh Mahi meanings and details

سریش ماہی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سَریش (ی مجہول) + ما + ہی }

تفصیلات

١ - ایک رطوبت جو بدمزہ اور بدبودار ہوتی ہے، سوس مچھلی کے پیٹ سے نکلتی ہے، پانی میں حل ہو جاتی ہے، جب تک خشک ہے ریشم کے سے تار ہوتے ہیں مگر ان میں ذرا سختی ہوتی ہے، حل ہونے کے بعد اس میں چیپ اور لعاب پیدا ہو جاتا ہے، کسی کا رنگ سفید ہوتا ہے کسی کا سیاہ بھی ہوتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

سریش ماہی کے معنی

١ - ایک رطوبت جو بدمزہ اور بدبودار ہوتی ہے، سوس مچھلی کے پیٹ سے نکلتی ہے، پانی میں حل ہو جاتی ہے، جب تک خشک ہے ریشم کے سے تار ہوتے ہیں مگر ان میں ذرا سختی ہوتی ہے، حل ہونے کے بعد اس میں چیپ اور لعاب پیدا ہو جاتا ہے، کسی کا رنگ سفید ہوتا ہے کسی کا سیاہ بھی ہوتا ہے۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!