سسرال کے معنی
سسرال کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سُس + رال }
تفصیلات
iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨٠٣ء سے "رانی کیتکی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بیوی کے لئے خاوند کا اور خاوند کے لئے بیوی کا کنبہ","خاوند یا جورو کی طرف کا کنبہ","خُسر خانہ","سسرے کا گھر","کنایتاً قید خانہ"]
سُسَر سُسْرال
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
سسرال کے معنی
١ - بیوی یا شوہر کا کنبہ، گھر یا خاندان۔
"خواتین اپنی تنقیدی صلاحیتیں اپنی سسرال کے لیے محفوظ رکھتی ہیں۔ (١٩٨٧ء، اک محشر خیال، ١١١)
٢ - [ کنایۃ ] نامعلوم جگہ؛ قید خانہ؛ جیل۔ (فرہنگ آصفیہ؛ پلیٹس)
سسرال english meaning
a ball of fooda ball of stringa lumpin laws|housein-laws|familypersonthe body
محاورات
- اہار چوکے وہ گئے بیوپار چوکے وہ گئے ۔ دربار چوکے وہ گئے سسرال چوکے وہ گئے
- اہار چوکے وہ گئے بیوہار چوکے وہ گئے دربار چوکے وہ گئے سسرال چوکے وہ گئے
- ساس (١) بن کیسی سسرال، لابھ بن کیسا مال
- ساس بن کیسی سسرال۔ لابھ بن کیسا مال
- سسرال کا کتا
- سگھر ملیاں سسرالے بیل مانگ بہو کو دے
- لونڈی کی خوشامد سے سسرال میں باس