سطح زمین کے معنی
سطح زمین کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سَط + حے + زَمِین }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |سطح| کے آخر پر کسرۂ اضافت لگا کر فارسی سے اسم |زمین| لگانے سے مرکب اضافی |سطح زمین| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٥٤ء کو "تحفہ الحساب" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["تختہ زمین","روئے زمین"]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
سطح زمین کے معنی
١ - روئے زمین، دنیا۔
"جب سے نسل انسانی سطح زمین پر وجود میں آئی ہے اسی وقت یہ مبارک رسم بھی قائم ہوئی ہے۔" (١٩٨٨ء، فاران، کراچی، جولائی، ٣٥)
سطح زمین english meaning
rest for pen in trimming [P~A قط]