سفید بوزہ کے معنی
سفید بوزہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سُفَید (ی لین) + بُو + زَہ }
تفصیلات
١ - (حیاتیات) سفید رنگ کا بگلے سے مشابہ لیکن قد میں مرغ کے برابر ایک پرندہ جس کی چونج لمبی خمدار یا چمچہ نما ہوتی ہے، جس سے وہ مچھلی مینڈک کیڑے اور چوہے پکر کر کھاتا ہے۔ لاطینی: (Threskiornis)
[""]
اسم
اسم نکرہ