سفید رواں کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word safed rawaan meanings and details

سفید رواں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سُفَید (ی لین) + رُواں }

تفصیلات

١ - (نباتیات) گنے کا ایک مرض جس کی وجہ سے اس کے اندر سفید روئیں نمودار ہو جاتے ہیں یہ مرض گنے کے تنے اور پتوں پر ہوتا ہے اور لمبائی کے رخ پر اس میں جھریاں پڑ جاتی ہیں۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

سفید رواں کے معنی

١ - (نباتیات) گنے کا ایک مرض جس کی وجہ سے اس کے اندر سفید روئیں نمودار ہو جاتے ہیں یہ مرض گنے کے تنے اور پتوں پر ہوتا ہے اور لمبائی کے رخ پر اس میں جھریاں پڑ جاتی ہیں۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!