سفید مرز کے معنی
سفید مرز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سُفَید (ی لین) + مَرْز }
تفصیلات
١ - (طب و نباتیات) مشہور ساگ چولائی کی اقسام میں سے ایک جو ہندوپاک میں سفید چولائی کے نام سے مشہور ہے ادویات کے علاوہ ترکاری کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ