سفید ٹھیکری کے معنی

سفید ٹھیکری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سُفَید (ی لین) + ٹِھیک + ری }

تفصیلات

١ - (طب) ایک قسم کی روئیدگی جو زمین پر پچھی ہوتی ہے اس کا پھول سرخ رنگ کا اور چھوٹا ہوتا ہے اور اس کے گچھے ہوتے ہیں۔ اس کی جڑ سفید ہوتی ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ