سفید کیوڑہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word safed kewra meanings and details

سفید کیوڑہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سُفَید (ی لین) + کِیو (و مجہول) + ڑَہ }

تفصیلات

١ - (طب و نباتیات) کیوڑے کا پیڑ کھجور کے پیڑ سے مشابہ، چار برس میں پھول دیتا ہے اس کی کئی اقسام ہیں۔ بیس برس تک کارآمد ہوتا ہے۔ رنگ بھگ میلا سفید، وضع مکا کے بھٹے جیسی ہوتی ہے، جن میں تہ بہ تہ پتے ہوتے ہیں۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

سفید کیوڑہ کے معنی

١ - (طب و نباتیات) کیوڑے کا پیڑ کھجور کے پیڑ سے مشابہ، چار برس میں پھول دیتا ہے اس کی کئی اقسام ہیں۔ بیس برس تک کارآمد ہوتا ہے۔ رنگ بھگ میلا سفید، وضع مکا کے بھٹے جیسی ہوتی ہے، جن میں تہ بہ تہ پتے ہوتے ہیں۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!