سلام پھیرنا کے معنی

سلام پھیرنا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سَلام + پھیر (ی مجہول) + نا }

تفصیلات

١ - نماز ختم کرنے کے لیے تشہد درود و دعا کے بعد اسلام علیکم و رحمتہ اللہ کہتے ہوئے منہ پہلے دائیں پھر بائیں جانب پھیرنا۔

[""]

اسم

فعل متعدی