سلسلۂ ہندسیہ کے معنی
سلسلۂ ہندسیہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سِل + سِلَہ + اے + ہِن + دَسِیَہ }
تفصیلات
١ - (ریاضی) جب کسی سلسلہ مقادیہ کی ہر ایک رقم اپنی ماقبل اور کسی مستقل جزو ضربی کے حاصل ضرب کے برابر ہو تو اسے سلسلہ ہندسیہ کہتے ہیں۔
[""]
اسم
اسم نکرہ