سلیکٹر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Selector meanings and details

سلیکٹر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سِلیک (ی مجہول) + ٹَر }

تفصیلات

iاصلاً انگریزی کا لفظ ہے اور بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٩ء کو "جنگ" میں مستعمل ملتا ہے۔

["Selector "," سِلیکْٹَر"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

اقسام اسم

  • جمع استثنائی : سِلیکْٹَرز[سِلیک (ی مجہول) + ٹَرْز]
  • جمع غیر ندائی : سِلیکْٹَروں[سِلیک (ی مجہول) + ٹَروں (و مجہول)]

سلیکٹر کے معنی

١ - انتخاب کرنے والا، چننے والا، انتخاب کنندہ۔

"پاکستان کرکٹ کنٹرول بورڈ کے سکریٹری سلیکٹر مسٹر شجاع الدین . کے علاوہ کرکٹ کے شائقین کی ایک کثیر تعداد نے اس کا شاندار استقبال کیا۔" (١٩٦٩ء، جنگ، کراچی، ٤ فروری، ٧)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!