سماج دشمن کے معنی

سماج دشمن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سَماج + دُش + مَن }

تفصیلات

iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم |سماج| کے ساتھ فارسی اسم |دشمن| لگانے سے مرکب |سماج دشمن| بنا۔ اردو میں بطور اسم صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٧ء کو "اور لائن کٹ گئی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

سماج دشمن کے معنی

١ - معاشرے میں بگاڑ لانے والا، ملک و قوم کو نقصان پہنچانے والا۔

"گرفتار یا نظر بند کئے جانے والے افراد رہا کر دیے گئے ہیں . سوائے غنڈوں اور سماج دشمن عناصر کے جن پر نہایت سنگین جرائم بشمول قتل، لوٹ مار . کے الزامات عائد کئے گئے ہیں۔" (١٩٨٧ء، "اور لائن کٹ گئی"، ١٥٣)