سماجی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Samājī meanings and details

سماجی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سَما + جی }

تفصیلات

iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم |سماج| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ نسبت و صفت لگانے سے |سماجی| بنا۔ اردو میں بطور اسم صفت اور گا ہے بطور اسم صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٢٩ء کو "تاریخ نثر اردو" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["سازندے","ناچنے والوں کے ساتھ کے گوئیے"]

سَماج سَماجی

اسم

صفت نسبتی ( واحد ), اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

سماجی کے معنی

["١ - سماج سے متعلق، سماج کا، معاشرتی، اجتماعی، سوشل۔"]

["\"سماجی، اقتصادی اور سیاسی مسائل نے سماجی تحفظ کے قانون کی بنیاد ڈالی۔\" (١٩٦٠ء، مبادی صحیات (مقدمہ)، ٣٠)"]

["١ - ڈھاڑی، ناچنے والوں کے ساتھ کے گویے اور سازندے۔ (پلیٹس)۔"]

سماجی کے مترادف

سوشل

بجنتری, جماعت, سازندہ, سپروا, سفردائی, سنگتیا, سوشل, طبلچی, عمرانی, عمرانیاتی, گروہی, مجلسی, معاشرتی, ڈوم, ڈھاڑی

سماجی کے جملے اور مرکبات

سماجی حشرات, سماجی رشتہ, سماجی سائنس, سماجی سدھار, سماجی قیود, سماجی شعور, سماجی کارکن

سماجی or Samājī english Translation

musicians that attend dancerscomplicationdeceitentanglement (of kites)fraudscrewstrategemtricks (in wrestling) tacticturn of turban

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!