سمادھ کے معنی
سمادھ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["(مراقبہ) تمام حسیات کو قابو میں کرکے دل کو چیزوں کی اصلی حقیقت کے سوچنے پر لگانا","بندش یا قید جو خود اپنے آپ پر عائد کریں","بے حد استغراق","بے حد غور یا سوچ","تصور یا استغراق کی حالت","جوگیوں کی تپسیہ (مجاہدہ) جس سے ان میں یہ طاقت ہوجاتی ہے کہ جب چاہیں روح کو بدن سے جدا کرلیں","سنیاسی کی قبر جب کہ وہ زندہ دفن ہوجائے","سنیاسیوں کا مذہبی جوش میں اپنے آپ کو دریائے گنگا میں غرق کردینا یا زندہ دفن ہونا","مذہبی عہد","وہ جگہ جہاں کسی مردے کی ہڈیاں دفن کی جائیں"]