سماعت کے معنی
سماعت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سَما + عَت }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٣٨ء، کو "بستان حکمت" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["سننے کی قوت"]
سمع سَماع سَماعَت
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع : سَماعَتیں[سَما + عَتیں (ی مجہول)]
- جمع غیر ندائی : سَماعَتوں[سَما + عَتوں (و مجہول)]
سماعت کے معنی
"انہوں نے جو خدمات انجام دیں اس کی تفصیل آپ ابھی سماعت فرمائیں گے۔" (١٩٨٧ء، قومی زبان، کراچی، دسمبر، ١٢)
"کور چشم میں لمس اور سماعت کی حس غیر معمولی طور پر تیز ہو جاتی ہے۔" (١٩٨٣ء، تخلیق اور لاشعوری محرکات، ٣٩)
"وہ . ایسے احکام جاری کرنے سے پہلے وہ ایسے شخص کو سماعت کا موقع دے گا۔" (١٩٨٤ء، کسٹم ایکٹ، ١٩٦٩ء، ٩١)
سماعت کے مترادف
شنوائی
سننا, سنوائی, سُنوائی, شنوائی
سماعت english meaning
hearingthe sense of hearing; hearing or taking evidence (in a law-suit)sprinkle rose-water
شاعری
- ٹپک رہا ہے سماعت میں کچھ نہ کچھ امجد
غمِ حیات کا سم ہے کہ رس، نہیں معلوم - وہ راز جس کو گوش سماعت نہ مل سکا
اس ناشنیدہ راز ازل کی صدا ہوں میں