سمجھ بوجھ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word samajh-boojh meanings and details

سمجھ بوجھ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سَمَجھ + بُوجھ }

تفصیلات

iپراکرت سے ماخوذ اسم |سمجھ| کے ساتھ ہندی اسم |بوجھ| لگانے سے مرکب |سمجھ بوجھ| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٨٤ء کو "مکمل مجموعۂ لکچرز و اسپیچز" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["جان بوجھ","عقل و دانش","عقل و ہوش","فہم و فراست"]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

سمجھ بوجھ کے معنی

١ - عقل و دانش، فہم، فراست۔

"علامہ اقبال نے ایسی ہی سمجھ بوجھ رکھنے والے کی نذر یہ شعر کیا تھا۔" (١٩٨٨ء، صحیفہ، لاہور، اپریل، جون، ٩٣)

سمجھ بوجھ or samajh-boojh english Translation

understandingcomprehensioncommencesgreat benefactorythis as attribute of God [A~ منت]

شاعری

  • جسے کچھ سمجھ بوجھ ادراک ہے
    دنیا کی آلائش سوں وہ پاک ہے

محاورات

  • سمجھ بوجھ لینا
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!