سمجھ دار کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word samajh-daar meanings and details

سمجھ دار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سَمَجھ + دار }

تفصیلات

iپراکرت زبان سے ماخوذ اسم |سمجھ| کے ساتھ فارسی مصدر |داشتن| سے فعل امر |دار| بطور لاحقۂ فاعلی ملا کر مرکب توصیفی بنایا گیا ہے۔ اردو میں بطور اسم صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٧٠ء کو "خطبات احمدیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["برے بھلے کو جاننے والا","تجربہ کار","عقل مند","وہی ہوش"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

سمجھ دار کے معنی

١ - عقل مند، ہوشیار، دانا۔

"دن گزرتے گئے اور لڑکا سمجھ دار ہوتا گیا۔" (١٩٧٨ء، براہوی لوک کہانیاں، ١٠)

سمجھ دار کے مترادف

باشعور

بُدھُو, بُدھوان, دانا, زیرک, سیانا, عاقل, ہوشیار

سمجھ دار or samajh-daar english Translation

discerningintelligentwiseprudent

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!