سمن حاضری جواب دہی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word saman haaziri jawaabdehi meanings and details
سمن حاضری جواب دہی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سَم + مَن + حا + ضِری + جَواب + دِہی }
تفصیلات
١ - (قانون) اس میں یہ حکم مندرج ہوتا ہے کہ کوئی دستاویز جو مدعا علیہ کے قبضہ یا اختیار میں ہو اور جس میں نسبت روئداد مقدمہ مدعی کے کچھ شہادت ہو جس پر مدعا علیہ کو اپنی جواب دہی کی تائید کے لیے استدلال کرنا منظور ہو پیش کرے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
سمن حاضری جواب دہی کے معنی