سمندری پھول کے معنی
سمندری پھول کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سَمَن + داری + پُھول }
تفصیلات
١ - (حیوانیات) ایک قسم کا بحری جانور جس کے منہ کے گرد پھول کی پنکھڑیوں کی طرح کے لمبے ریشے ہوتے ہیں۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
سمندری پھول کے معنی
١ - (حیوانیات) ایک قسم کا بحری جانور جس کے منہ کے گرد پھول کی پنکھڑیوں کی طرح کے لمبے ریشے ہوتے ہیں۔