سموسا کے معنی
سموسا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["ایک قسم کی مٹھائی اس شکل کی جس میں قیمہ ترکاری یا میٹھی چیز بھر کر بناتے ہیں","چو کھونٹے رومال کو آڑا کرکے کندھوں پر ڈالے کو بھی سموسا کرنا کہتے ہیں","رومال جسے کونوں میں سے تہ کرکے کندھوں پر ڈال لیتے ہیں","مثلث شکل کی کوئی چیز","وہ عمارت بازین جو نکھونٹی ہو","کشیدہ کاری میں ایک شکل تکوں","کونوں میں سے دوہرا کیا ہوا کپڑا جس کے تین گوشے ہوتے ہیں"]