سن بلوغت کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word sin-e-bulughat meanings and details

سن بلوغت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سِنے + بُلوُ + غَت }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |سن| کے آخر پر کسرۂ اضافت لگا کر عربی اسم |بلوغلت| لگانے سے مرکب اضافی |سن بلوغت| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٠١ء کو "جنگل میں منگل" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

سن بلوغت کے معنی

١ - بالغ ہونے کی عمر، جوانی کی عمر، جوانی۔

"عبدالکریم ابھی سن بلوغت کی سات یا آٹھ بہاروں ہی سے لطف اندوز ہوا تھا کہ موت کے بے رحم شکنجوں نے اس معصوم بچے کو ماں کی آغوش شفقت سے محروم کر دیا۔" (١٩٨٨ء، جنگ، کراچی، ٢٨ اکتوبر)

سن بلوغت or sin-e-bulughat english Translation

["age of puberty","mature age"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!