سنتولا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Santula meanings and details

سنتولا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سَن + تو (و مجہول) + لا }

تفصیلات

١ - چکی کے باٹ کی شکل کا ایک پتھر جس کا وزن پچیس تیس سیر یا حسب ضرورت وزنی ہوتا ہے جو کلائی اور ہاتھ کی قوت کے معیار کی آزمائش کے لیے پہلوانوں سے اٹھوایا جاتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

سنتولا کے معنی

١ - چکی کے باٹ کی شکل کا ایک پتھر جس کا وزن پچیس تیس سیر یا حسب ضرورت وزنی ہوتا ہے جو کلائی اور ہاتھ کی قوت کے معیار کی آزمائش کے لیے پہلوانوں سے اٹھوایا جاتا ہے۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!