سنسر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Sensor meanings and details

سنسر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سِن (کسرہ س مجہول) + سَر }

تفصیلات

iانگریزی سے اصل مفہوم کے ساتھ اردو میں داخل ہوا اور عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٤٣ء کو "فنِ صحافت" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["وہ جو کسی بات سے روکے"]

Censor سِنْسَر

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

سنسر کے معنی

١ - کسی تقریر، تحریر وغیرہ پر سیاسی، مذہبی یا انتظامی مصالح کی بنا پر تحدید و پابندی، روک ٹوک، احتساب۔

"اگر ادیب ہمہ وقت سنسر کی گھٹن اور کشکول کی لگن کے تحت اظہار خیال کرے گا، تو ہزار کوشش کے باوجود اس کی بات میں اثر نہ ہو گا۔" (١٩٨٨ء، افکار، کراچی، اپریل، ١٤)

٢ - ناظر، محتسب، نکتہ چین، روک ٹوک کرنے والا۔

"قدرت کا سنسر ہمارے سنسر سے بھی سخت اور بے مروت ہے۔" (١٩٢٦ء، شرر، مضامین، ١، ١٢٦:٣)

سنسر کے جملے اور مرکبات

سنسر بورڈ, سنسر شپ

سنسر or Sensor english Translation

[A ~ خلا]private meeting

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!