سنسنی خیزی کے معنی
سنسنی خیزی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سَن + سَنی + خے + زی }
تفصیلات
iسنسکرت سے ماخوذ اسم کیفیت |سنسنی| کے ساتھ فارسی مصدر |خاستن| سے فعل امر |خیز| میں |ی| بطور لاحقہ کیفیت ملانے سے |خیزی| لگانے سے مرکب نسبتی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور ١٩٨٨ء کو "صحیفہ، لاہور" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["اضطراب انگیزی","خوف ناکی","لرزہ خیزی","وحشت ناکی"]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
سنسنی خیزی کے معنی
١ - ہیجانی کیفیت پیدا کرنے کا عمل۔
"وہ . اس پروپیگنڈے کا اثر معلوم ہوتا ہے جو اقبال کے ہاں سنسنی خیزی تلاش کرنے انہیں "انسان" ثابت کرنے والے نقادوں نے پھیلایا ہے۔" (١٩٨٨ء، صحیفہ، لاہور، جنوری تا مارچ، ٨٢)
سنسنی خیزی english meaning
(col.) Sensational