سنسی کے معنی
سنسی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["ایک اوزار کا نام جس سے لوہار یا سنار گرم دھات کو آگ کے اندر سے پکڑ کر باہر لاتے اور اس سے تھام کو چوٹ لگاتے ہیں ایک قسم کا زنبور","ایک قسم کا اوزار جس کو گھروں میں باورچی خانے میں گرم پتیلی کو چولہے پر رکھا یا اتارا جاتا ہے","گرم پتیلی کی گردن پکڑنے والا آلہ","وہ اوزار جس سے گرم دھات کو پکڑ کر آگ سے نکالتے اور اس پر ضرب لگاتے ہیں"]
سنسی english meaning
["a screw-key","forceps","pincers","spanner"]