سنگ ابری کے معنی

سنگ ابری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سَن (ن غنہ) + گے + اَب + ری }

تفصیلات

١ - (مجریات) میلے رنگ کا سفید یا ہلکا گلابی پتھر، ساخت کے لحاظ سے اس کا شمار سنگ مر مر کی قسم میں ہے، بعض پر مختلف رنگ کی بڑی بڑی چتیاں ہوتی ہیں یہ اعلٰی درجے کی عمارتوں میں لگایا جاتا ہے اور نگینے بنائے جاتے ہیں اس کا دوسرا نام سنگ عجبوبہ ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ